Urdu book · اقوالِ حکمت
اقوالِ حکمت
Urdu book, p. 153
By Maulana Wahiduddin Khan
مخالف انسان کے اندر ہمیشہ ایک موافق انسان چھپا ہوتا ہے اس چھپے ہوئے انسان کو پانے کی کوشش کیجیے اور پھر آپ کو کسی سے شکایت نہ ہوگی

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader