Urdu book · اقوالِ حکمت

اقوالِ حکمت

Urdu book, p. 162

By Maulana Wahiduddin Khan

بڑے کام کی قیمت اپنے آپ کو چھوٹا کر لینا ہے اکثر لوگ اپنے آپ کو چھوٹا کرنے پر راضی نہیں ہوتے اسی لیے اکثر لوگ کوئی بڑا کام بھی نہیں کر پاتے

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page