Urdu book · اقوالِ حکمت
اقوالِ حکمت
Urdu book, p. 179
By Maulana Wahiduddin Khan
اینٹیں بکھری ہوئی ہوں تو وہ ملبہ کا ڈھیر ہیں مگر جب اینٹیں باہم جڑ کر عمارت بن جائیں تو وہ طاقت کا قلعہ ہیں جس میں قومیں پناہ لیں

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader