Urdu book · اقوالِ حکمت
اقوالِ حکمت
Urdu book, p. 197
By Maulana Wahiduddin Khan
انسان کا کامیاب ہونے کے لیے پیدا کیا گیا ہے، مگر اپنی غفلت سے وہ اپنے آپ کو نا کام بنا لیتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں کامیابی کے اُنھیں اصولوں کو اقوال کی صورت میں بیان کیا گیا ہے۔ اقوالِ حکمت
