Urdu book · اقوالِ حکمت
اقوالِ حکمت
Urdu book, p. 23
By Maulana Wahiduddin Khan
اس دنیا میں کوئی غروب آخری نہیں ہر غروب کے لیے ایک نیا طلوع مقدر ہے بشر طیکہ آدمی اپنی شام کو دوبارہ صبح میں تبدیل کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader