Urdu book · اقوالِ حکمت
اقوالِ حکمت
Urdu book, p. 73
By Maulana Wahiduddin Khan
دو آدمی آپس میں جھگڑیں تو دونوں غلطی پر ہیں اگر کوئی ایک صحیح ہوتا تو وہ جھگڑے کی جگہ سے ہٹ جاتا اور پھر جھگڑا اپنے آپ ختم ہو جاتا

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader