Urdu book · اسفارِ ہند

پٹنہ کا سفر

Urdu book, p. 565

By Maulana Wahiduddin Khan

اس مجموعے میں راقم الحروف کے وہ ملکی سفر نامے شامل کیے گئے ہیں جو خاص طور پر غیر مسلموں کے جلسوں اور کانفرنسوں میں شرکت کے بعد لکھے گئے۔ اس قسم کے ملکی اسفار کی تعداد بہت زیادہ ہے، تاہم اس کا ایک حصہ اس مجموعے میں شامل کیا جا رہا ہے۔ یہ سفر نامے سادہ طور پر سفر نامے نہیں ہیں، بلکہ وہ وسیع تر ہندوستان کا مطالعہ ہیں۔ ان میں دوسرے فرقوں اور مذہبوں کے بارے میں ضروری معلومات جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ گویا سفر نامے کی صورت میں ملک کی تاریخ کا ایک مطالعہ ہے۔ سفر نامه اسپین و فلسطین مولاناحیدالدین خاں میوات کا سفر مولاناحیدالدین خاں سفر نامه غیر ملکی اسفار (حصہ دوم) مولاناحیدالدین خاں سفر نامہ غیر ملکی اسفار جلد اول مولاناحیدالدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-876-4 9788178988764 ₹ 140.00

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page