Urdu book · اسماءِ حسنیٰ

دعا اور سپرد دعا

Urdu book, p. 61

By Maulana Wahiduddin Khan

میں سمجھتا ہوں کہ یہ بھی اسمِ اعظم کے ساتھ دعا کی ایک مثال ہے، جس کی توفیق مجھے خدا کی خصوصی رحمت کے تحت حاصل ہوئی۔ جہاں تک میرا تجربہ ہے، اسمِ اعظم کے ساتھ دعا نہ تو کسی یاد کیے ہوئے الفاظ کو دہرانے کا نام ہے اور نہ خود انسان پیشگی طور پر سوچ کر اس قسم کی دعا کر سکتا ہے۔ اس قسم کی دعا براہِ راست خدا کی توفیق سے ہوتی ہے اور وہ اچانک ہی انسان کے سینے سے اُبل پڑتی ہے، جیسے کوئی جوالہ مکھی پہاڑ اچانک پھٹ پڑے، حالاں کہ موسمیات کے ماہرین نے اس کی پیشین گوئی نہ کی ہو۔ تزکیہ نفس ربانی اصولوں پر انسانی شخصیت کی تعمیر مولانا وحید الدین خاں معرفتِ الہی خدا کی شعوری دریافت کے رہنما اصول مولانا وحید الدین خاں قیامت کا الارم مولانا وحید الدین خاں ترجمہ قرآن مولانا وحید الدین خاں خاندانی زندگی فیملی لائف کی تعمیر و ترقی کے رہنما اصول آخرت کا سفر مولانا وحید الدین خاں دعوت الی اللہ مولانا وحید الدین خاں مقصدِ حیات مولانا وحید الدین خاں

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page