والذین معه
Urdu book, p. 206
By Maulana Wahiduddin Khan
والذین معه محمد رسول الله والذين معه محمد الله کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ اشداء علی الکفار رحماء بینهم تراهم ہیں وہ منکروں پر سخت ہیں اور آپس میں مہربان ہیں۔ ركعاً سجداً يبتغon فضلاً من الله تم ان کو رکوع میں اور سجدہ میں دیکھو گے۔ وہ اللہ ورضوانا- سيماهم في وجوههم من کا فضل اور اس کی رضامندی کی طلب میں لگے رہتے اثر السجود - ذلك مثلهم في التوراة۔ ہیں۔ ان کی نشانی ان کے چہروں پر ہے سجدہ کے ومثلهم في الانجيل كزرع اخرج اثر سے، ان کی یہ مثال تورات میں ہے۔ اور انجیل شطأه فآزره فاستغلظ فاستوى میں ان کی مثال یہ ہے کہ جیسے کھیتی، اس نے اپنا على سوقه يعجب الزراع ليغيظ انکھوانکالا۔ پھر اس کو مضبوط کیا۔ پھر وہ اور موٹا ہوا۔ بهم الكفار۔ وعد الله الذين پھر اپنے تنے پر کھڑا ہوگیا۔ وہ کسانوں کو بھلا لگتا ہے آمنوا وعملوا الصالحات منهم تاکہ ان سے کافروں کو جلائے۔ ان میں سے جو مغفرة واجراً عظيما ( الفتح ۲۹) لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیا، اللہ نے ان سے معافی کا اور بڑے ثواب کا وعدہ کیا ہے۔ قرآن کے یہ الفاظ اصحاب رسول کے بارہ میں ہیں۔ اصحاب رسول کی تاریخی اہمیت کی بنا پر ان کی صفات قدیم آسمانی صحیفوں میں درج کردی گئی تھیں ۔ موجودہ محرف تورات میں اب بھی موجود ہے کہ وہ لاکھوں قدسیوں (saints) میں سے آیا (استثنا ۲:۳۳) موجودہ انجیل میں یہ پیشین گوئی ان الفاظ میں ملتی ہے : خدا کی بادشاہی ایسی ہے جیسے کوئی آدمی زمین میں بیج ڈالے۔ اور رات کو سوئے اور دن کو جاگے اور وہ بیج اس طرح اگے اور بڑھے کہ وہ نہ جانے۔ زمین آپ سے آپ پھل لاتی ہے۔ پہلے پتی، پھر بالیں، پھر بالوں میں تیار دانے۔ پھر جب اناج پک چکا تو وہ فی الفور درانتی لگاتا ہے کیونکہ کاٹنے کا وقت آپہنچا (مرقس ۴: ۲۶- ۲۹) وہ رائی کے دانے کی مانند ہے کہ جب زمین میں بویا جاتا ہے تو زمین کے سب بیجوں سے چھوٹا ہوتا ہے۔ مگر جب بو دیا گیا تو آگ کر سب ترکاریوں سے بڑا ہو جاتا ہے اور ایسی ڈالیاں نکالتا ہے کہ ہوا کے پرندے اس کے سایہ میں بسیرا کریں (۳۲)

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader