Urdu book · عظمتِ اسلام
عظمتِ اسلام
Urdu book, PDF p. 294
By Maulana Wahiduddin Khan
اسلام کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ دینِ خداوندی کا ایک مستند ماخذ ہے۔ اسلام کی صورت میں وحی الٰہی کا متن بھی محفوظ ہے اور پیغمبر اور اصحابِ پیغمبر کی صورت میں اُس کا عملی ماڈل بھی محفوظ ہے۔ دوسرے الفاظ میں، اسلام دینِ فطرت کا ایک محفوظ اور مستند ایڈیشن ہے۔ یہی اسلام کا اصل امتیاز ہے۔ زیرِ نظر کتاب میں اسلام کے اسی فطری اور تاریخی پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ عظمتِ مومن مولانا وحید الدین خاں عظمتِ قرآن مولانا وحید الدین خاں عظمتِ صحابہ مولانا وحید الدین خاں صراطِ مستقیم مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-846-7 9 788178 988467
