Urdu book · عظمتِ مومن
عظمتِ مومن
Urdu book, p. 51
By Maulana Wahiduddin Khan
مومن ایک بااصول انسان ہے۔ دوسرے لوگ مفاد کے لیے تڑپتے ہیں، مومن اصول کے لیے تڑپتا ہے۔ دوسرے لوگ اپنی ذات کے لیے عمل کرتے ہیں، مومن اپنے سوا دوسروں کے لیے عمل کرتا ہے۔ عام آدمی صرف اُس وقت متحرک ہوتا ہے جب کہ اُس کی اپنی ذات کے لیے کوئی مسئلہ پیدا ہو گیا ہو، لیکن ایک مومن اُن ابدی اصولوں کے لیے متحرک ہوتا ہے جن کا تعلق تمام انسانوں سے یکساں طور پر ہو۔ عظمتِ اسلام مولانا وحید الدین خاں عظمتِ صحابہؓ مولانا وحید الدین خاں ایمانی طاقت مولانا وحید الدین خاں اسباقِ تاریخ اسلامی تاریخ کے سبق آموز صفحات مولانا وحید الدین خاں
