Urdu book · دین کامل
حصہ دوم
Urdu book, p. 21
By Maulana Wahiduddin Khan
اور عمل کرنے کی پوری دنیا بدل جاتی ہے ۔ وہ ظاہری چیزوں سے اوپر اٹھ جاتا ہے ۔ وہ حقیقت کو مجرد سطح پر دیکھنے لگتا ہے ۔ گردو پیش کی ہر چیز اس کے ایمان کی غذا بن جاتی ہے ۔ ایمان اس کے لیے اتنی بڑی چیز ہوتا ہے کہ اس کے بعد ہر چیز اس کی نظر میں چھوٹی ہو جاتی ہے ۔ وہ نفرت اور انتقام کی نفسیات سے بلند ہو جاتا ہے ۔ اس کا ایمان اس کو مجبور کرتا ہے کہ وہ ہمیشہ انصاف پر قائم رہے۔ وہ کبھی صراطِ مستقیم سے ادھر اُدھر نہ ہٹے ۔ ہی ر ہو کا پتا لانے گی دہلی ، یکم جولائی ۱۹۸۵

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader