Urdu book · دین و شریعت

شریعت اور دین کا فرق

Urdu book, p. 41

By Maulana Wahiduddin Khan

دنیا میں ایسا دینی ایمپائر بنایا جا سکتا ہے جس کا تصور بھی قدیم سیاسی ایمپائر کے زمانہ میں نہیں جا سکتا تھا۔ آج پریس کی طاقت کو استعمال کر کے وہ فورتھ اسٹیٹ(Fourth Estate) بنایا جا ہے جو اپنے آپ میں ایک متوازی طاقت کی حیثیت رکھتا ہے۔ آج بڑی سے بڑی انٹر نیٹ کانفرنس کی جا سکتی ہے جس کا ہوائی جہاز کی ایجاد سے پہلے کوئی امکان ہی نہ تھا۔ آج نئے ذرائع استعمال کر کے ایسا عالی شان اسلامک سینٹر بنایا جا سکتا ہے جو قدیم طرز کے شاہی محل سے زیا پر عظمت ہو۔ آج انٹر نیٹ کی عالمی طاقت کو استعمال کر کے دنیا کے ہر گوشہ میں اسلام کا پیغام پہنچایا جا سکتا ہے جو قدیم زمانہ میں صرف ایک بعید خواب (distant dream) معلوم ہو تا ہے ... وغیر و وغیرہ۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page