Urdu book · ڈائری

آغازِ کلام

Urdu book, p. 441

By Maulana Wahiduddin Khan

ڈائری ذاتی واردات اور مشاہدات کا روز نامچہ ہے۔ وہ انسان کے لمحہ بہ لمحہ ذہنی سفر کا ریکارڈ ہے۔ ڈائری میں آدمی بہت سی وہ باتیں لکھ دیتا ہے جو باقاعدہ تصنیف میں نہیں آتیں ۔ اس اعتبار سے ڈائری کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ مزید یہ کہ ڈائری خود لکھنے والے کی اپنی ذہنی تنظیم ہے۔ وہ منظم زندگی گزارنے کی راہ میں ایک قیمتی معاون کی حیثیت رکھتی ہے۔ ڈائری جلد اول 1983-84 مولانا وحید الدین خاں ڈائری 1991-1992 مولانا وحید الدین خاں ڈائری 1993-1994 مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 81-87570-06-7 9 788187 570066

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page