Urdu book · ڈائری 1991-1992
ڈائری 1991-1992
Urdu book, p. 353
By Maulana Wahiduddin Khan
ڈائری ذاتی واردات اور مشاہدات کا روز نامچہ ہے۔ وہ انسان کے لمحہ بہ لمحہ ذہنی سفر کا ریکارڈ ہے۔ ڈائری میں آدمی بہت سی وہ باتیں لکھ دیتا ہے جو باقاعدہ تصنیف میں نہیں آئیں۔ اس اعتبار سے ڈائری کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ مزید یہ کہ ڈائری خود لکھنے والے کی اپنی ذہنی تنظیم ہے۔ وہ منظم زندگی گزارنے کی راہ میں ایک قیمتی معاون کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہند پاک ڈائری مولانಾವحی الدین خاں ڈائری 1993-1994 مولانಾವحی الدین خاں ڈائری 1989-1990 مولانا وحید الدین خاں ڈائری 1983-84 مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-881-8 9 788178 98881-8
