Urdu book · فسادات کا مسئلہ

یہ اسلام نہیں

Urdu book, p. 61

By Maulana Wahiduddin Khan

فسادات کا مسئلہ ایک نادان شخص اگر کسی کی طرف کنکر پھینکے تو اس کا فوری تاثر یہ ہوتا ہے کہ اس کا بھر پور جواب دیا جائے۔ حالاں کہ نادان کے کنکر کا زیادہ بہتر جواب اُس کو برداشت کر لینا ہے۔ کنکر کو برداشت کر کے آپ معاملے کو پتھر تک پہنچنے سے روک دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ کسی نادان کے شر کو برداشت نہ کرنا ہمیشہ اس قیمت پر ہوتا ہے کہ بالآخر اس سے زیادہ بڑے شر کو برداشت کرنے پر اپنے آپ کو راضی کیا جائے۔ مولانا وحید الدین خاں (2021-1925ء) ایک اسلامی اسکالر اور امن کے سفیر تھے۔ انھوں نے اسلام کے حکیمانہ پہلو، مذہبی عدم تشدد، سماجی رواداری، ماڈرن ایچ کے ساتھ اسلام کی مطابقت، اور دوسرے عصری مسائل کا حل پیش کیا ہے۔ مولانا نے عصری اسلوب میں 200 سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں۔ ان کا انگریزی ترجمہ قرآن اپنی آسان اور قابل فہم زبان کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہے۔ انھوں نے 2001 میں سی پی ایس انٹرنیشنل کے نام سے نئی دہلی میں ایک ادارہ قائم کیا، تاکہ اس کے ذریعہ امن کلچر اور اسلام کی روحانی تعلیم کو ساری دنیا میں فروغ دیا جائے۔ www.goodwordbooks.com PDF ISBN 978-93-95479-67-7 9 789395 47967 7 Goodword Books CPS International

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page