Urdu book · حقیقت توحید

حقیقت توحید

Urdu book, PDF p. 1

By Maulana Wahiduddin Khan

قرآن کے مطابق ، شرک کا عقیدہ تمام انسانی برائیوں کی جڑ ہے ۔ اس کے مقابلہ میں توحید کا عقیدہ تمام انسانی خوبیوں کا سر چشمہ ۔ توحید کا مطلب خالق کو پالینا ہے اور شرک کا مطلب یہ ہے کہ آدمی مخلوقات میں اٹک کر رہ جائے ۔ توحید حقیقت کی سطح پر جینے کا نام ہے اور شرک کا مطلب ہے توہمات کی سطح پر جینا ۔ توحید اپنی فطرت کی دریافت کا نتیجہ ہے اور شرک اپنی فطرت سے بے خبری کا نتیجہ ۔ حقیقت توحید مولانا وحیدالدین خاں

The printed page

Next page › About this book Open in the reader

Printed page