Urdu book · حقیقت توحید

قدیم شرک ، جدید شرک

Urdu book, p. 49

By Maulana Wahiduddin Khan

قرآن کے مطابق، شرک کا عقیدہ تمام انسانی برائیوں کی جڑ ہے۔ اس کے مقابلہ میں توحید کا عقیدہ تمام انسانی خوبیوں کا سر چشمہ۔ توحید کا مطلب خالق کو پالینا ہے اور شرک کا مطلب یہ ہے کہ آدمی مخلوقات میں اٹک کررہ جائے۔ توحید حقیقت کی سطح پر جینے کا نام ہے اور شرک کا مطلب ہے توہمات کی سطح پر جینا۔ توحید اپنی فطرت کی دریافت کا نتیجہ ہے اور شرک اپنی فطرت سے بے خبری کا نتیجہ۔ حقیقت توحید مولا ناوحیدالدین خان

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page