Urdu book · ایمانی طاقت
صرف الفاظ سے
Urdu book, p. 49
By Maulana Wahiduddin Khan
ایمان صرف عقیدہ نہیں، ایمان ایک طاقت ہے۔ بظاہر آدمی ایک کلمہ کے ذریعے اپنے ایمان کا اظہار کرتا ہے، لیکن یہ کلمہ صرف کچھ الفاظ کا مجموعہ نہیں ہوتا، وہ آدمی کی ایک ذہنی دریافت ہوتی ہے جس کو وہ الفاظ کی صورت میں اپنی زبان سے ظاہر کرتا ہے۔ ایسا کلمہ جس کو ملے، وہ اس کے لیے ایک طاقت بن جاتا ہے۔ وہ اُس کے لیے ایک ایسا اعتماد بن جاتا ہے جو ہر صورتِ حال میں اس کے لیے سب سے بڑا سہارا بنتا ہے۔ ایمان بلاشبہ ایک طاقت ہے، بلکہ ایمان سب سے بڑی طاقت ہے۔ اسلامی زندگی احادیث اور آثار کی روشنی میں مولانا وحید الدین خاں زلزلہ قیامت الله مولانا وحید الدین خاں خدا اور انسان مولانا وحید الدین خاں عظمت مومن مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-832-0 9 788178 988320
