Urdu book · انسان کی منزل

شخصیت کی تعمیر

Urdu book, p. 51

By Maulana Wahiduddin Khan

ہو جائے گا۔ اور جب ایسا ہوگا تو وہ آدمی کی شخصیت کا اس طرح لازمی حصہ بن جائے گا کہ آدمی چاہے بھی تو وہ اس کو اپنے سے جُدا نہ کر سکے۔ لوگ عام طور پر ایسا نہیں کرتے اور اس کی یہ بھیا نک قیمت ادا کر رہے ہیں کہ ہر ایک، خوبصورت کپڑوں کے پیچھے ایک منفی شخصیت کی لاش لیے ہوتا ہے۔ منفی شخصیت دراصل جہنمی شخصیت ہے۔ جو عورت یا مرد اس ہلاکت خیز انجام سے بچنا چاہتے ہوں ان کو چاہیے کہ وہ مذکورہ عمل تصحیح کو اپنی روزانہ کی زندگی میں شامل کر لیں۔ اس کے سوا اس مسئلے کا کوئی اور حل موجود نہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page