Urdu book · اسلام ایک تعارف
اسلام ایک تعارف
Urdu book, p. 337
By Maulana Wahiduddin Khan
اِس کائنات کا ایک خدا ہے جو اُس کا خالق و مالک ہے۔ خدا نے ایک خاص اسکیم کے تحت ہم کو پیدا کیا ہے۔ اپنی اِس اسکیم کا علم وہ اپنے اُن منتخب بندوں کے ذریعہ ہم تک بھیجتا ہے، جن کو ہم رسول کہتے ہیں۔ پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم اِس سلسلے کے آخری رسول ہیں اور اب تمام دنیا کو آپ کی پیروی کرنی ہے۔ اِسی حقیقت کا نام اسلام ہے، اور اِسی حقیقت کے تعارف کا نام اسلامی دعوت ہے۔ دین کیا ہے اسلام کیا ہے اسلام کا تعارف انسان اپنے آپ کو پہچان مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-636-4 9 788178 986364
