Urdu book · اسلامی جہاد
اسلامی جہاد
Urdu book, p. 32
By Maulana Wahiduddin Khan
اسلامی جہاد جہاد کا لفظی مفہوم جدوجہد ہے۔ اسلامی جہاد کا مطلب ہے ۔ اسلام کی دعوت واشاعت کے لئے پر امن جدوجہد کرنا۔ دعوت ایک پر امن مشن ہے۔ دعوت کے پر امن مشن کے لئے کوشش کرنے کا نام جہاد ہے۔ یہ جہاد تمام تر مثبت ذہن کے تحت انجام پاتا ہے۔ اس جہاد کی اسپرٹ انسان کے ساتھ یک طرفہ ہمدردی ہے۔ اس جہاد کا تعلق نہ جنگ سے ہے اور نہ سیاست سے اور نہ کسی قسم کے مادی مفاد سے۔ اسی اسلامی جہاد کا دوسرا نام دعوت الی اللہ ہے۔ www.goodwordbooks.com ISBN 978-93-5179-041-9 Goodword 9 789351 790419 اسلامی جهاد مولانا وحیدالدین خاں
