Urdu book · اسلامی تعلیمات
اسلام کی آفاقیت
Urdu book, p. 145
By Maulana Wahiduddin Khan
اسلامی تعلیمات کا مطلب سادہ طور پر مذہبی تعلیمات نہیں ہیں، اُس کا مطلب انسان کے لیے اس کے خالق کی رہنمائی ہے۔ زیر نظر کتاب میں اسی حیثیت سے اسلام کی تعلیمات کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں سادہ انداز میں یہ بتایا گیا ہے کہ انسان موجودہ دنیا میں کس طرح خالق کی مرضی کے مطابق زندگی گزارے، تاکہ آخرت کے ابدی دور حیات میں وہ کامیاب زندگی حاصل کر سکے۔ صراطِ مستقیم مولانأوحیدالدین خاں اسلام دینِ فطرت مولانأوحیدالدین خاں اسلامی زندگی احادیث اور آثار کی روشنی میں مولانا وحیدالدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-780-4 9 788178 987804
