Urdu book · کاروانِ ملّت
فرقہ وارانہ مسئلہ
Urdu book, p. 143
By Maulana Wahiduddin Khan
طرح فساد کا ٹائم بم اپنے آپ نا کارہ ہو کر غیر موثر ہو جاتا ہے ۔ یہ ایک نئے مستقبل کی علامت ہے ۔ انشاء اللہ بہت جلد وہ وقت آنے والا ہے جب کہ صبر و اعراض کی نئی روایت مسلمانوں میں قائم ہو جائے جس طرح ماضی میں رد عمل کی روایت ان کے درمیان قائم ہو گئی تھی۔ لوگ نا پسندیدہ باتوں کو اسی طرح نظر انداز کرنے لگیں جس طرح اس سے پہلے وہ ان سے الجھ جایا کرتے تھے۔ مستقبل کے افق پر صبح کا اجالا ظاہر ہو چکا ہے۔ وہ دن نہیں جب ایک روشن سورج ان کے اوپر اپنی پوری تابانی کے ساتھ چمکنے لگے ۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader