Urdu book · خاتونِ اسلام
خاتونِ اسلام
Urdu book, PDF p. 1
By Maulana Wahiduddin Khan
خاتونِ اسلام عزت اور احترام کے جو احکام ایک صنفِ کے لیے
ہیں، وہی دوسری صنف کے لیے بھی ہیں۔ دنیا کے حقوق اور آخرت کے انعامات میں دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں، البتہ اسلام کے نزدیک مرد مرد ہے اور عورت عورت۔ زندگی کا نظام چلانے میں دونوں برابر کے شریک ہیں، تاہم فطری فرق کا لحاظ کرتے ہوئے اسلام نے دونوں کے درمیان تقسیم کار کا اصول رکھا ہے، نہ کہ یکسانیت کار کا اصول۔ مولاناوحیدالدین خان PDF BUY ISBN 978-81-7898-727-9 GOODWORD BOOKS CPS INTERNATIONAL GOODWORD BOOKS خاتونِ اسلام اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل مولانا وحیدالدین خاں
