Urdu book · خاتونِ اسلام
خواتینِ اسلام
Urdu book, p. 369
By Maulana Wahiduddin Khan
خاتونِ اسلام عزت اور احترام کے جو احکام ایک صنف کے لیے
ہیں، وہی دوسری صنف کے لیے بھی ہیں۔ دنیا کے حقوق اور آخرت کے انعامات میں دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں، البتہ اسلام کے نزدیک مرد مرد ہے اور عورت عورت۔ زندگی کا نظام چلانے میں دونوں برابر کے شریک ہیں، تاہم فطری فرق کا لحاظ کرتے ہوئے اسلام نے دونوں کے درمیان تقسیم کار کا اصول رکھا ہے، نہ کہ یکسانیت کار کا اصول۔ مولانا وحیدالدین خاں PDF BUY ISBN 978-81-7898-727-9 9 788178 987279 GOODWORD BOOKS CPS INTERNATIONAL GOODWORD BOOKS خاتُونِ اسلام اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل مولانا وحیدالدین خاں
