Urdu book · خدا کی دریافت

خدا کا فلسفیانہ تصور

Urdu book, p. 194

By Maulana Wahiduddin Khan

یعنی تمام مادی چیزوں میں استثنا کے باوجود یکسانیت ( uniformity amids exception ) ہے۔ مگر یہ استدلال درست نہیں۔ کائنات میں مادی اجزا کے اعتبار سے ضرور وحدت ہے، لیکن ان مادی اجزا کی ترکیب سے جو چیز بنی، اس کے اندر غیر معمولی ڈیزائن ( design ) موجود ہے، اور ڈیزائن صرف ایک ذہن کی تخلیق ہوتی ہے، نہ کہ کسی بے فارم اسپرٹ کی تخلیق۔ ،

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page