Urdu book · خدا کی دریافت
کائناتی وحدت
Urdu book, p. 227
By Maulana Wahiduddin Khan
معرفت یہ ہے کہ آدمی ایک طرف اپنی محدودیت (limitation) کو جانے اور دوسری طرف وہ خدا کی لامودویت کو دریافت کرے ۔ اس دریافت کے نتیجے میں جو کیفیت آدمی کے اندر پیدا ہوتی ہے ، اُسی کا نام معرفت ہے۔ یہ معرفت جس کو حاصل ہوجائے ، اس کے لیے گویا دنیا اور آخرت کی تمام سعادتوں کے دروازے کھل گئے ۔ یہی وہ خوش قسمت انسان ہے، جس کے بارے میں آخرت میں کہا جائے گا— تم جنت کے دروازوں میں سے جس دروازے سے چاہو، جنت میں داخل ہوجاؤ۔ آج کے بعد تمھارے لیے نہ کوئی خوف س روز روز کے پہاڑ ، ہے، اور نہ کوئی حزن ۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader