Urdu book · خدا کی دریافت

ایک تقابل

Urdu book, p. 40

By Maulana Wahiduddin Khan

اس لیے بیسویں صدی میں ترقی یافتہ ملکوں نے بہت زیادہ کوشش کی کہ وہ اپنی انڈسٹری میں زیرو ڈفکٹ مینجمنٹ کا نظام قائم کریں، جیسا کہ وہ فطرت (nature) کی دنیا میں عملاً قائم ہے۔ مگر اس معاملے میں ان کو مکمل ناکامی ہوئی، اور آخر میں یہ مان لیا گیا کہ انسان کا بنایا ہوا کوئی نظام زیرو ڈفکٹ نظام نہیں ہوسکتا۔ یہ فرق خالق کے وجود کا ایک یقینی احساس ذمہ داری کا کھلا ثبوت ہے۔ اس میں یہ (ر)

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page