Urdu book · خدا کی دریافت

تبصرہ

Urdu book, p. 77

By Maulana Wahiduddin Khan

اس حکیمانہ واقعہ کا اشارہ قرآن میں موجود تھا۔ مگر موجودہ زمانے میں سائنسی مطالعے کے ذریعے اس کی تفصیلات معلوم ہوئیں، جو گویا قرآن کے اجمالی بیان کی تفسیر ہے۔ جب علم کا در یا یہاں تک پہنچ جائے تو اس کے بعد صرف یہ کام باقی رہ جاتا ہے کہ اس دریافت کردہ شعور یا اس ذہن کو مذہبی اصطلاح کے مطابق ، خدا (God) کا نام دے دیا جائے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page