Urdu book · کتابِ زندگی
تعمیر کی طاقت
Urdu book, p. 253
By Maulana Wahiduddin Khan
انسان کے سوا جو کائنات ہے، وہ نہایت محکم قوانین پر چل رہی ہے۔ کائنات کی ہر چیز کا ایک مقرر ضابطہ ہے۔ وہ ہمیشہ اسی ضابطے کی پیروی کرتی ہے۔ ہر چیز اس ضابطے پر عمل کرتے ہوئے اپنی تکمیل کے مرحلے تک پہنچتی ہے۔ زیرِ نظر کتاب مختلف پہلوئوں سے اسی اصولِ فطرت کی تشریح ہے۔ تعمیر ملت رہنمائے حیات مولانا وحید الدین خاں دینِ کامل مولانا وحید الدین خاں راہیں بند نہیں مولانا وحید الدین خاں
