Urdu book · معرفت قرآن
معرفت قرآن
Urdu book, PDF p. 1
By Maulana Wahiduddin Khan
ہا دوںگی معرفت قرآن سائنس کسی سائنس داں کے خود ساختہ علم کا نام نہیں بلکہ وہ خدا کی کائنات میں کام کرنے والے قوانین کی تلاش کا نام ہے۔ ان قوانین کا جو حصہ بھی سائنس دریافت کرتی ہے وہ خدا کی کار فرمائیوں کی ایک جھلک ہوتی ہے، وہ خدا کی آیتوں میں سے ایک آیت (نشانی) کا انسانی علم میں آنا ہوتا ہے۔ سائنس داں کے لئے سائنس کا علم برائے علم ہے یا زیادہ سے زیادہ علم برائے تعمیر دنیا۔ مگر مومن کے لئے سائنس ایک علمی ہتھیار ہے جس سے وہ دعوت حق کی جد و جہد میں کام لیتا ہے، جس سے وہ اپنی بات کو مدلل کر کے لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہے۔ ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-93-86589-02-6 9 789386 589026 معرفت قرآن قرآنی آیات کا مطالعہ سائنس کی روشنی میں مولانا وحیدالدین خاں
