Urdu book · مضامین اسلام

فکری قیادت

Urdu book, p. 175

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلام کی تمام تعلیمات ابدی ہیں، مگر حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں، اس لیے حالات کی نسبت سے ہمیشہ یہ ضروری ہوتا ہے کہ اسلام کی ابدی تعلیم کا از سر نو انطباق تلاش کیا جائے۔ انطباقِ نو کی ضرورت اسلام کے پہلے دور میں بھی تھی اور بعد کے دور میں بھی۔ زیر نظر کتاب میں اسلامی تعلیمات کا اِس نقطہ نظر سے مطالعہ کیا گیا ہے۔ دین وشریعت دین اسلام کا ایک فکری مطالعہ مولانا وحید الدین خاں عظمتِ اسلام مولانا وحید الدین خاں دینِ کامل مولانا وحید الدین خاں حکمتِ اسلام مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 81-85063-46-X

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page