Urdu book · مذہب اور سائنس

مذہب اور سائنس

Urdu book, PDF p. 1

By Maulana Wahiduddin Khan

مذہب اور سائنس مذہب اور سائنس ایک دوسرے کے حریف نہیں، سائنس اپنی نوعیت کے اعتبار سے مذہب کی براہِ راست یا بالواسطہ تصدیق ہے۔ سائنس نے ایسی علمی بنیاد فراہم کی ہے جو مذہب کے مطالعے کے لیے علمی شواہد کی حیثیت رکھتی ہیں۔ سائنس مذہب کی مؤید ہے، وہ کسی بھی اعتبار سے مذہب کی مخالف نہیں۔ زیر نظر کتاب میں اسی پہلو سے مذہب اور سائنس کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ مذہب اور سائنس مولانا وحید الدین خان مذہب اور سائنس مولانا وحید الدین خان Goodword Books

The printed page

Next page › About this book Open in the reader

Printed page