Urdu book · مذہب اور سائنس
بیبلیو گرافی
Urdu book, p. 113
By Maulana Wahiduddin Khan
مذہب اور سائنس مذہب اور سائنس ایک دوسرے کے حریف نہیں، سائنس اپنی نوعیت کے اعتبار سے مذہب کی براہِ راست یا بالواسطہ تصدیق ہے۔ سائنس نے ایسی علمی بنیاد فراہم کی ہے جو مذہب کے مطالعے کے لیے علمی شواہد کی حیثیت رکھتی ہیں۔ سائنس مذہب کی موئید ہے، وہ کسی بھی اعتبار سے مذہب کی مخالف نہیں۔ زیرِ نظر کتاب میں اسی پہلو سے مذہب اور سائنس کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ مذہب اور سائنس مولانا وحیدالدین خاں مولاناوحیدالدین خاں Goodword Books
