Urdu book · میوات کا سفر
پندرہواں سفر
Urdu book, p. 222
By Maulana Wahiduddin Khan
میوات کا سفر الجمعیۃ ویکلی کی ادارت (74-1967) کے زمانہ میں مجھے میوات جانے اور وہاں کے حالات کا قریب سے مطالعہ کرنے کا موقع ملا۔ ان اسفار کی مفصل رودادیں الجمعیۃ میں شائع ہوتی رہی ہیں۔ زیر نظر مجموعہ انھیں مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین اور رودادوں کی حیثیت اگر چہ اب زیادہ تر تاریخی ہوچکی ہے تاہم اب بھی کئی اعتبار سے ان میں افادیت کے پہلو موجود ہیں ۔ اس لیے ان کو موجودہ مجموعہ کی صورت میں شائع کیا جارہا ہے۔ www.goodwordbooks.com ISBN 81-85063-75-3 70 ₹ Goodword e e-book available
