Urdu book · مطالعۂ حدیث

اسلام

Urdu book, p. 52

By Maulana Wahiduddin Khan

مذکورہ حدیث کوئی ایک حدیث نہیں۔ قرآن اور حدیث کی تمام تعلیمات کا معاملہ یہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اسلام کی تمام تعلیمات فطرت پر مبنی ہیں۔ جو فطرت ہے وہی اسلام ہے اور جو اسلام ہے وہی فطرت ہے۔ دونوں کے درمیان یہ تعلق ایسا ہے جو کبھی بھی ختم نہیں ہوتا۔ اسی حقیقت کو قرآن میں اس طرح بتایا گیا ہے، پس تم یکسو ہو کر اپنا رخ اس دین کی طرف رکھو، اللہ کی فطرت جس پر اس نے لوگوں کو بنایا ہے۔ اس کے بنائے ہوئے کو بدلنا نہیں، یہی سیدھا دین ہے۔ (الروم ۳۰) اور دنیا میں ہے ہو سکتی ہیں یہ باتیں ہیں کہ وہ اس کے بعد وہ خاموش ہو گیا اور اس کی آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے تھے وہ بہت اداس لگ رہا تھا

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page