Urdu book · مطالعۂ حدیث

عبادات

Urdu book, p. 74

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلام کا تعلق ہے ک اسکے بعد انہوں نے کھڑے ہو کر تقریر کی اور کہا کہ ہمیں اسوقت اسلام کی تعلیمات کے دو پہلو ہیں۔ ایک خدا کی نسبت سے اور دوسرا بندوں کی نسبت سے۔ خدا کی نسبت سے اسلام کی جو تعلیمات ہیں ان کا عنوان عبادت ہے اور انسان کی نسبت سے اسلام کی جو تعلیمات ہیں ان کا عنوان صدقہ ہے۔ یہی دو چیزیں اسلام کی تمام تعلیمات کا خلاصہ ہیں۔ خدا کی نسبت سے انسان کو یہ کرنا ہے کہ وہ اپنے تمام احساسات اور خوف و محبت کے تمام جذبات کو خدا کے لیے خاص کر دے اس اعتبار سے وہ کسی اور کو خدا کے ساتھ شریک نہ کرے خدا کو وہ اپنا سب کچھ سمجھنے لگے۔ جہاں تک انسان کا تعلق ۔ پادشا ہوں اور سرداروں کے خلاف روایات کے راوی نہ و دو آپ ہے، ۲۱ ، ایک انسانیت سے مومن کو پیدا کرنا ہے وہ تمام انسانوں کا خیر خواہ جہاں تک انسان کا تعلق ہے، اس کی نسبت سے مومن کو یہ کرنا ہے کہ وہ تمام انسانوں کا خیر خواہ بن جائے۔ وہ دوست اور دشمن، اپنے اور غیر، کی تفریق کے بغیر ہر ایک کی بھلائی چاہنے لگے۔ فتنہ مہر و ماہ پ اور اس میں زیں تک برا، ہدایت نہیں۔ ملاں چاہیئے ۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page