Urdu book · مطالعۂ سیرت
مطالعۂ سیرت
Urdu book, PDF p. 50
By Maulana Wahiduddin Khan
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف نظری اعتبار سے خدا کے دین کو لوگوں کے سامنے پیش کیا، بلکہ عملی طور پر آپ نے خود بھی پوری طرح اس کی پیروی کی۔ اس لئے آپ بتانے والے بھی ہیں اور بتائی ہوئی بات کا عملی نمونہ دکھانے والے بھی۔ اسوۂ حسنہ کا مطلب یہ ہے کہ باعتبارِ اصول آپ نے اپنی عملی زندگی میں اُن اخلاقی قدروں کا بخوبی مظاہرہ کیا ہے جو انسانی زندگی کے لئے بہترین نمونے کی حیثیت رکھتی ہیں۔ سیرت رسول پیغمبر اسلام پیغمبر انقلاب سیرت رسول کا علمی اور تاریخی مطالعہ مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-828-3 9 788178 988283
