Urdu book · نارِ جہنم

بھیڑ کے درمیان سناٹا

Urdu book, p. 49

By Maulana Wahiduddin Khan

نارِ جہنم لوگ جہنمی انگاروں میں کودتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ وہ خوبصورت پھولوں سے کھیل رہے ہیں۔ وہ دوزخ کے راستوں میں دوڑ رہے ہیں اور خوش ہیں کہ بہت جلد وہ جنت کے باغوں میں پہنچنے والے ہیں۔ آہ! وہ قافلہ جس کے پاس جھوٹی خوش فہمیوں کے سوا اور کوئی سرمایہ نہیں۔ آہ! وہ لوگ جو خدا کی دنیا میں اپنے لئے ایک ایسی دنیا بنانا چاہتے ہیں جس کی خدا نے انھیں اجازت نہیں دی۔ اس کے علاوہ، اس کے ساتھ ساتھ، اس

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page