Urdu book · نئے عہد کے دروازہ پر

نئے عہد کے دروازہ پر

Urdu book, p. 29

By Maulana Wahiduddin Khan

”ذرا سوچئے! کیا یہ حیرت انگیز انسان بس اسی لیے ہے کہ چند سال دنیا میں زندگی گزارے اور اس کے بعد مر کر مٹی میں مل جائے۔ یہ انسان جس کی زندگی کے لئے ہوا اور پانی اور سورج کا انتظام کیا گیا ہے، جس کی ضرورتیں پوری کرنے کے لئے زمین میں بے شمار قسم کی چیزیں پیدا کی گئی ہیں، کیا اس کا انجام بس یہی ہے کہ وہ بچہ سے جوان ہو، پھر بوڑھا ہو، اور پھر ایک دن مر کر ختم ہو جائے۔“ RAHBAR BOOK SERVICE Printer, Publishers & Distributor Post Box No: 9736, Jamia Nagar, New Delhi-110025(India) Mobile: +91-9810862382 E-mail: rahbarbookservice@gmail.com ₹30.00

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page