Urdu book · قیادت نامه

ایک اقتباس

Urdu book, p. 203

By Maulana Wahiduddin Khan

قیادت نامہ

قرآن میں ارشاد ہے کہ جس نے کسی ایک انسان کو ناحق قتل کیا اس نے گویا پوری انسانیت کو قتل کیا اور جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا پوری انسانیت کو بچایا۔ مل سکیں، اس کے لیے ایک ایسا حکم قرآن میں ارشاد ہوا ہے کہ — اور ہم نے ان میں امام بنائے جو ہمارے حکم سے لوگوں کی رہنمائی کرتے تھے جب کہ انھوں نے صبر کیا (السجدہ : 24) اس سے معلوم ہوا کہ امامت اور قیادت کی سب سے ضروری شرط صبر ہے۔ صبر آدمی کے اندر یہ صفت پیدا کرتا ہے کہ وہ ہر قسم کی ترغیبات سے اوپر اٹھ کر سوچے۔ وہ آدمی کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ احساس ذمہ داری کے تحت بولے، اور جو کچھ کرے سنجیدہ فیصلہ ناں بناتا ہے نہ وہ انہیں رشتہ داروں کے کے تحت کرے۔ ت بڑے اور بڑے سے پیدا شدہ www.goodwordbooks.com

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page