Urdu book · قرآن کا مطلوب انسان
ہمیں کیا کرنا ہے
Urdu book, p. 84
By Maulana Wahiduddin Khan
ق آساں کر دے قرآن کا مطلوب انسان ے کائنات کے جس اعتبار سے انسان کی تخلیق ہوئی ہے، اس کے پیشِ نظر قرآنِ قرآن ایک ایسے دین کا داعی ہے جو ہر اعتبار سے امن پر مبنی ہے۔ فراہی ذہن بنانا، قرآن کے مطابق زندگی گزارنا، لوگوں تک قرآن کا پیغام پہنچانا، یہ سارے کام امن کے طالب ہیں۔ اس کے بغیر ان میں سے کوئی کام نہیں کیا جا سکتا۔ قرآن مذہب امن کا داعی ہے۔ امن کے بغیر قرآن کے مقصد کا حصول ممکن نہیں۔ وں www.goodwordbooks.com ISBN 978-93-5179-015-0
