Urdu book · رہنمائے حیات
رہنمائے حیات
Urdu book, p. 51
By Maulana Wahiduddin Khan
رہنمائے حیات ہر آدمی کی یہ ضرورت ہے کہ زندگی کے سفر میں اس کے پاس ایک گائیڈ بک ہو۔ زندگی میں بار بار ایسے لمحات آتے ہیں جب کہ آدمی کو ایک فیصلہ لینا ہوتا ہے۔ ان تمام مواقع کے لیے زیر نظر کتاب ایک رہنما کی حیثیت رکھتی ہے۔ ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 81-7898-475-X 9 788178 984759
