Urdu book · روشن مستقبل
پیغمبر کا طریقہ
Urdu book, p. 49
By Maulana Wahiduddin Khan
رات کا آنا آج کے لحاظ سے اندھیرے کا آنا معلوم ہوتا ہے، مگر کل کے لحاظ سے وہ روشن صبح کے آنے کی تمہید ہے۔ خزاں کا موسم بظاہر پت جھڑ کا موسم نظر آتا ہے، مگر مستقبل کے اعتبار سے وہ بہار کے سرسبز موسم کی خبر دے رہا ہے۔ یہ قدرت کا اٹل قانون ہے، مادی دنیا کے لیے بھی، اور اسی طرح انسانوں کی دنیا کے لیے بھی۔ زیر نظر کتاب میں اسی نقطہ نظر سے موجودہ حالات کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ ہند۔ پاک ڈائری مولانا وحید الدین خاں تعمیر ملت مولانا وحید الدین خاں کاروان ملت مولانا وحید الدین خاں ہندستان آزادی کے بعد مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-772-9 9788178987729
