Urdu book · سچا راستہ
آخری بات
Urdu book, p. 17
By Maulana Wahiduddin Khan
پیغمبر کے لائے ہوئے دین کی بنیاد قرآن پر ہے جو خدا کی طرف سے عربی زبان میں اتارا گیا ہے۔ پھر اس کتاب کی مزید وضاحت سنت سے ہوتی ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور تعلیمات کی صورت میں کتابوں کے وسیع ذخیرے میں مرتب ہو کر موجود ہے۔ زیر نظر کتاب اِسی دینِ خداوندی کے عمومی اور ابتدائی تعارف کے لئے تیار کی گئی ہے۔ اسلامی تعلیمات مولانا وحید الدین خاں صراط مستقیم مولانا وحید الدین خاں اسلام ایک تعارف مولانا وحید الدین خاں اسلامی زندگی احادیث اور آثار کی روشنی میں مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-827-6 9 788178 988276
