Urdu book · سفرنامہ: غیر ملکی اسفار (حصہ دوم)
ایک سفر
Urdu book, p. 696
By Maulana Wahiduddin Khan
دورِ اول کے اہل ایمان نے جنت کی تصویریں دیکھے بغیر جنت پر یقین کیا تھا۔ آج کے لوگ جنت کی تصویریں دیکھنے کے باوجود اس پر یقین کرنے میں ناکام ہیں۔ کیسی عجیب تھی پچھلے لوگوں کی کامیابی اور کیسی عجیب ہے موجودہ لوگوں کی نامرادی۔“ وحید الدین

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader