Urdu book · سوال و جواب
سوال و جواب
Urdu book, p. 223
By Maulana Wahiduddin Khan
سوال و جواب الرساله سے ماخوذ فہم و تدبر انسان کی سب سے اعلی صفت ہے۔ آدمی کو چاہئے کہ وہ ضروری سوال اور غیر ضروری سوال میں فرق کرے ورنہ وہ ساری عمر ذہنی الجھنوں میں مبتلا رہے گا اور اس کے اندر صحت مند فکر کا ارتقاء نہ ہو سکے گا۔ حقیقتاً اکثر لوگ سوال کرنے میں سنجیدہ نہیں ہوتے۔ ایک شخص کو سوال اُسی وقت کرنا چاہئے جب وہ پوچھے جانے والے سوال سے متعلق غور و فکر کرے اور خاطر خواہ مطالعہ کرلے۔ ISBN 978-93-5179-181-2 Goodword 9 789351 791812 www.goodwordbooks.com www.cpsglobal.org
