Urdu book · صوم رمضان

صوم رمضان

Urdu book, p. 51

By Maulana Wahiduddin Khan

صوم رمضان قُرآن مجید کی سچی کہانیوں میں قرآن، بندے کے اوپر اللہ کا انعام ہے اور روزہ بندے کی طرف سے اس انعام کا عملی اعتراف ۔ روزے کے ذریعے بندہ اپنے آپ کو تقویٰ اور اللہ کی شکر گزاری کے قابل بناتا ہے اور اس طرح وہ اپنے اندر یہ صلاحیت پیدا کرتا ہے کہ وہ قرآن کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق، دنیا میں خدا کی مطلوب زندگی گزار سکے ۔ ؁ سَابِقٌ مَرِضَ مَلِكُ صَاحِبَ حُدُودٍ

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page