سریہ عیص
Urdu book, p. 193
By Maulana Wahiduddin Khan
سیرت رسول زیر نظر کتاب ، سیرتِ رسول کا ایک سادہ اور واقعاتی مطالعہ ہے۔ اس کتاب میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو تاریخ وار انداز میں کسی تشریح یا تعبیر کے بغیر بیان کیا گیا ہے۔ وہ پیغمبر اسلام کی پوری زندگی کی ایک تاریخی تصویر ہے۔ وہ معلوماتی اسلوب میں سیرتِ رسول کا ایک واقعاتی تعارف ہے۔ پوری کتاب اسی تاریخی اسلوب میں لکھی گئی ہے۔ مولانا وحید الدین خاں (1921ء-2025ء) ایک اسلامی اسکالر اور امن کے سفیر تھے۔ انھوں نے اسلام کے حکیمانہ پہلو، مذہبی عدم تشدد، سماجی رواداری، ماڈرن ایچ کے ساتھ اسلام کی مطابقت ، اور دوسرے عصری مسائل کا حل پیش کیا ہے۔ مولانا نے عصری اسلوب میں 200 سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں۔ ان کا انگریزی ترجمہ قرآن اپنی آسان اور قابل فہم زبان کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہے۔ انھوں نے 2001 میں سی پی ایس انٹرنیشنل کے نام سے نئی دہلی میں ایک ادارہ قائم کیا، تا کہ اس کے ذریعہ امن کلچر اور اسلام کی روحانی تعلیم کو ساری دنیا میں فروغ دیا جائے۔ mwkhan.com cpsglobal.org PDF Buy ISBN 978-81-78984-25-4 9 788178 984254 Goodword Books CPS International
